Posts

Showing posts from 2017
Image
<<Previous>> Social Reforms committee Of Dhund ٓAbbasi Tribe 1890-1968   یا انجمن اصلاح قوم ڈھونڈ   کوہسار و آزاد کشمیر ************************** تحقیق و تحریر محمد عبیداللہ علوی صحافی، مورخ، انتھروپالوجسٹ اور بلاگر ************************* اٹھارویں عیسوی کے دوران خونخوار سکھا شاہی کے دوران جوں جوں کوہسار کے قبائل پر مظالم میں اضافہ ہو رہا تھا توں توں وہ بھی ایسی ہر ہر جدوجہد اور کوشش کا ہراول دستہ بن کر آگے بڑھے جو اس طوفان بد تمیزی کیخلاف کوہسار میں کہیں بھی شروع ہوتی ۔ اہلیان کوہسار نے خانوادہ حضرت شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے دو مجاہدین سید شاہ اسماعیل شہید اور سید احمد شہید کی قیادت میں آخری معرکہ سر کیا اور سرکل بکوٹ سے مری اور لورہ تک جگہ جگہ شہر خموشاں آباد کئے ۔  اس کے بعد آخری کوشش معرکہ مری کی صورت میں 1857میں سردار شیر باز خان شہید کی قیادت میں کی گئی اور ایک نسوانی ٹیکنیکل غلطی کے سبب اہلیان کوہسار کے آج کیلئے ہمارے بزرگوں اور مجاہدین نے نہ صرف اپنا کل قربان کیا  بلکہ کوہسار کا ہر ہر گائوں، گراں، ہل اور ڈھوک کے ہر ہ